بجا فرمایا۔مگر جیسے مرد حضرات کو جلدی ہی "نوکر" ہو جانا پڑتا ہے ویسے ہیخواتیں کے لیے آج بھی ہمارے ملک میںاعلیٰ تعلیم حاصل کرناایک مسئلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔خواتیں کو اتنے مواقعے دیے ہی نہیں جاتے کہ وہ اگے بڑھ سکیں۔۔۔۔۔اور یہ خلائی مخلوق والی بات اپ نے خوب کہی۔۔۔۔۔۔پت اہے لوگو کے "ایم اے" اتنے بھارے ہو...