عاطف بھائی اب جلدی جلدی شمشاد بھائی کا حلیہ بتائیں۔۔۔
ان کے ناک کان آنکھ کیسے ہیں۔۔۔ :lol::lol::lol:
بات کرنے کا انداز۔۔۔
’’ہماری طرح‘‘ سنجیدگی غالب ہے یا شوخی۔۔۔
دراز قد ہیں یا درمیانہ۔۔۔
بات بات پہ ہنستے ہیں یا ونس ان اَ بلیو مون۔۔۔
وغیرہ وغیرہ۔۔۔
اس وغیرہ وغیرہ میں آپ کا دور رس اور نکتہ...