نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال میں آدھا پنجابی ہوں کہہ سکتا ہوں خود کو ۔ یا یہ درست نہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط تو نہیں سمجھا میں۔ اکھاں میٹیاں یعنی آنکھیں بند ہوئیں ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت کس کو ہے اور دنوا دنوا کون گن رہا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح شام میں دنوا دنوا کا حساب باقی ہے میرے خیال مین تو!!!
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید پہلے ہی روانہ ہو چکی تھیں ۔ پہنچ بھی گئیں اب تو۔ چائے پی رہی ہیں ۔ میری والی۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب فون کرو جلد ۔ میں بھی بنا رہا ہوں ۔ دو دو کپ پینے پڑیں گے سب کو۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور سے گنگنا نے کی آواز آ تو رہی تھی ۔۔۔یشو متی میا ۔۔۔ شاید وہی ہوں ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکو میں بنا دیتا ہوں آج سب کی ۔ اور تمہارا قہوہ بھی ۔ آپا کو اور سب کو بلاؤ ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیڑھ کپ ہم خود بنا کے پی چکے آج۔ نہ ثمرین نہ رام جی کو زحمت دی۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب اس کے پپوٹے اور پلکیں ہی نہ ہوں تو بند کیسے کرے ۔ یہی اس کی آنکھوں کا وظیفہ ہے کہ کھلی رہیں اور بڑی مچھلیوں سے خبردار رکھیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط ہے بڑے مقاصد کی جدو جہد میں چھوٹی چھوٹی ظاہری بناوٹوں کو دیکھنا ۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آنکھوں کو نہیں نظروں کو پہچانو کہ یہی اصل کردار رکھتی ہیں ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظفر مند نہیں ہوتے طوطا چشم لوگ ۔ چھوٹے چھوٹے مفادات تک قید رہتے ہیں اور اسے اپنی کامیابی سمجھتے ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 31 ( ا ) ( ذ ) ( ن ) ( ش ) ( ی ) ( غ ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر سارا شکریہ اور آداب بٹیا کی جانب سے بھی۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر کر دے گی قہوہ بھی وہ اسی جانفشانی سے جس سے چائے لاتی ہے۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرک تھا گھوڑے والا سوال۔ پونی کا ذکر تھا پ سے ۔ ٹرک کے ر کے نیچے زیر ہے انگریزی والا۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی ہمیں بھی لگتا ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا جلدی جلدی وزٹ کیا کیجیئے۔ محفل میں ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیا لاہور میں ملتا ہے ؟
Top