قیصرانی صاحب سلام آپ جیسے دوست سے دوست ھوی یہ تو بڑے فخر کی بات ھے کیا اس پرندے کا اردو نام جان سکتا ھوںhttp://www.camacdonald.com/birding/Tambe/RuddyShelduck ۔آپ کا شو ق اور نالج میرے مقابلے میں کہیں زیادہ ھے کیا کا لا تیتر سبحان اللہ کہتا ھے؟ کیا پاکستان کے کچھ نا یاب پرندوں پر روشنی ڈال سکتے...