سلام قیصرانی صاحب آپ نے کبھی فن لینڈ کے پرندوں کا زکر نھیں کیا کبھی کیا وھاں پرندے نھیں ھوتے ھھھا http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2008/05/080521_flying_fish_record_rr.shtml یہ دیکھیں اب مچھلیوں نے بھی اوڑنا سیکھ لیا ۔ایک نیئے جانو ر کی ویڈیو بھیج رھا ھوں امید ھے پسند آیگی ھیبرا یا hebra...