جی آپی شکریہ میں لکھنے ہی والا تھا لیکن آپ نے پہل کر دی موبائل پر تو آواز کٹ کٹ کر آتی تھی لیکن یہاں بہت اچھی آواز آ رہی تھی ایسا لگ رہا تھا کہ آپ میرے پاس ہی ہیں اور ہاں 2 سینٹ فری منٹ پری بہت مزہ آیا چلو تفصیل سے بات ہوگئی نا اگر موبائل سے کرتا تو کم بات ہوتی چلے اب ایسی پر بات کیا کروں گا...