میرے ذہن میں یہ آیڈیا ایک اردو میسنجر کو دیکھ کر جسکا نام اردو لنک ھے جو کسی راجہ اعجاز صاحب کی تخلیق ھے http://urdulink.com/ اس میسنجر کو استعمال کر کہ اپنی راے لکھیں ۔ پر میرا آیڈیا مختلیف ھے جیسا کہ عنوان سے ھی ظہار ھے بات ھو گی ایک برڈ میسنجر کی میرے خیال میں ایسا ممکن ھے جیسے راجہ صاھب نے...