نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    جاپانی اور اردو اس ناچیز نے ۲۰۰۳ تا ۲۰۰۹ جاپان میں بوجۂ تعلیم قیام کیا۔ ان چھ سالوں میں جاپانی زبان سیکھنے اور بولنے کا موقع بھی ملا۔ ایک بات میں نے فورا بھانپ لی کہ ہمارے لیے (اردو کی وجہ سے) جاپانی زبان کا تلفظ بالکل مشکل نہیں ہے۔ گنتی ہی کو دیکھیے۔ ایک ۔۔۔ اِچی دو ۔۔۔ نی تین ۔۔۔ سان چار...
  2. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
  3. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دودھ سے دہی بنتا ہے۔
  4. عرفان سعید

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    تفصیلی وضاحت کے لیے مشکور ہوں۔
  5. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    امتحان میں جو بوٹی استعمال ہوتی ہے، وہ کس جنگل میں اگتی ہے؟
  6. عرفان سعید

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    کچھ صراحت فرمائیں گے؟ سمجھنے سے قاصر ہوں۔
  7. عرفان سعید

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    اچھی تحریر ہے۔ شراکت کا شکریہ۔
  8. عرفان سعید

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    ایسا ہی ہے، آجکل غور و فکر کی جو سمت ہے اس میں سوچتا ہوں کہ کائنات کے اسرار کی دنیا تک رسائی کی سواری موت ہے۔
  9. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ٹیکسٹائل مل میں کام کرتے ہیں۔ دھاگوں کی کمی نہیں۔
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    میں تو کہتا ہوں دن میں بھی تارے نظر آ جاتے ہیں۔
  11. عرفان سعید

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    خوب یاد کروایا تابش بھائی۔بعض دفعہ سخت سردیوں کی راتوں میں میرا بھی جانا ہوا ہے۔ ایک رقت سی طاری ہو جاتی تھی۔ زندگی کی حقیقت کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملتا تھا۔ اب قبرستان کے قریب سے گزر ہو تو بانگ درا میں اقبال کی نظم "خفتگانِ خاک سے استفسار" بھی یاد آ جاتی ہے۔
  12. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    شادی کے بعد اس فراری رفتار کی حد روشنی کی رفتار سے تجاوز کر جاتی ہے۔
  13. عرفان سعید

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    نام اور تذکیر و تانیث کی غلطی اس لیے لگی کہ دونوں میاں بیوی ماہرِ نفسیات تھے۔ ضروری تصحیحات کر دیں ہیں۔
  14. عرفان سعید

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    غلطی ہو گئی۔ چیک کرتا ہوں۔
  15. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دھاگہ سوئی میں ڈالیں۔
  16. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    چکری تو چکر کی مونث ہے۔
  17. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    خوب کھیل ڈھونڈا ہے۔ میرے تو مراسلے بڑھتے جا رہے ہیں۔
Top