السلام علیکم
میں آج ہی ارُدو محفل میں رجسٹرڈ ہوا ہوں۔ واقعی زبردست فورم ہے۔ کھیل ہی کھیل کا سیکشن بہت پسند آیا
تو میرا پہلا سوال یہ ہے :
سوال: وہ کون سی چیز ہے جس کی اگر ضرورت ہو تو پھینک دیتے ہیں اور اگر ضرورت نہ ہو تو رکھ لیتے ہیں؟؟؟
تو ذہانت آمائیے!!!!!!!!!!!!! بتائیںوہ کون سی چیزہے؟؟