نتائج تلاش

  1. ع

    تنہا کہیں بیٹھا ہوا پر تول رہا ہے

    غزل تنہا کہیں بیٹھا ہوا پر تول رہا ہے اک ایسا پرندہ ہے کہ جانا نہیں کیا ہے ڈر ہے کہ عبادت ہے کہ مطلب ہے کوئی اور ضد ہے کہ اکڑ ہے کہ عداوت ہے وفا ہے جب سامنے کچھ ہے ہی نہیں حیرتی میرے دن رات یوں آنکھوں سے تری دیکھتا کیا ہے بت بن کے ہی پھرتا ہے وہ رہ گیر بچارہ پیچھے کی خبر ہے نہ کچھ آگے کا...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے کہ چائے کے حالات کو کچھ نہ ہو، ورنہ ہماری حالت بگڑ جائے گی۔
  3. ع

    نوک جھونک

    وہ تو محض مذاق کے طور پر کہا تھا گُلِ یاسمیں، وہ الٹی گنگا میں مراسلہ کرنے والی بات!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور وہ 'دودھ پتی' ہی ہو گی جو نسبتاً رنگت میں بہتر ہوتی ہے چائے سے! چائے تو میرا خیال ہے کہ پتلی ہو تو ہی اسے چائے کہا جائے گا
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ پنجابی لہجہ بھی رکھتی ہے ثمرین، کہیں پنجابن تو نہیں؟
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مٹ جاتا ہے ایک دو دن بعد
  7. ع

    نقشِ اغیار مرے دل سے مٹایا اس نے

    مطلع مجھے 'غیر کا نقش' والا مصرع اول ہو تو زیادہ پسند آ رہا ہے اپنوں والے شعر میں 'ہی' کی جگہ 'بھی' بھی ایک اچھی آپشن ہے جو شکیل احمد خان23 نے فراہم کی ہے۔ آپ جو رکھنا چاہیں ایک لمحے کو مجھے اس نے نہ تنہا چھوڑا غم کے لمحوں میں مرے دل کو لبھایا اس نے --------یا غم کے لمحات میں دل...
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگی او؟ امید ہے کہ آپ کو پہلے دو الفاظ پنجابی کے سمجھ آ گئے ہوں گے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیدھی سیدھی بہہ رہی ہے آج تو الٹی گنگا ماشاء اللہ!
  10. ع

    غزل (2024 - 05 -25)

    میرے پاس الحمد للہ آج کچھ وقت ہے تو میں کوشش کرتا ہوں کہ شاید کچھ بہتری آ جائے دوسرا مصرع اگر جب کہ چہرے سے ہے اپنے سب عیاں کر لیا جائے تو کیا کچھ بہتری آتی ہے؟ پہلے کو بدلنے کی ضرورت ہے، 'زبان حال' گڑبڑ کر رہا ہے۔ کسی اور انداز میں اگر یہی بات کی جائے تو شاید کچھ بہتر ہو، یعنی // درد کو...
  11. ع

    نقشِ اغیار مرے دل سے مٹایا اس نے

    مطلع تو بہت خوب کر دیا ہے بھائی شکیل احمد خان23 نے! کچھ ربط کی کمی لگتی ہے دونوں مصرعوں میں۔ //میرے اپنوں نے ہی جب مجھ کو نہ اپنا سمجھا سے بہتر ہوتا ہے یوں کھویا پایا؟ بے معنی کہا جا سکتا ہے اس مصرع کو، دوبارہ کہیں شعر کیا مفہوم نکلتا ہے یہ نہیں سمجھ پا رہا۔ دونوں مصرعے الگ الگ بات لیے ہوئے...
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کریں گُلِ یاسمیں ، ان شاء اللہ جلد صحتیاب ہو جائے گی علیشا!
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اس لڑی میں ایک سو مراسلہ کرنے کا کہا جانا چاہیے، سزا کے طور پر۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم کو بھی ایک مراسلہ کر لینے دیں وہ بیچارہ بھی دعائیں ہی دے گا
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا بھی یہی خیال ہے کہ میر کا ہی ہو گا وہ شعر
  16. ع

    ہم نے جو کی محبّت اس کو سدا نبھایا

    ٹھیک ہو گیا ہے زندگی 'تھی' کے ساتھ معنوی اعتبار سے درست رہتا ہے مصرع۔ 'میں' کے ساتھ آپ خود غور کریں کہ کچھ بے معنی سی بات بنتی ہے، دوبارہ دیکھنے پر مجھے اپنا ہی مجوزہ مصرع اچھا نہیں لگ رہا۔ اس سے تو آپ کا ہی مصرع بہتر ہے، 'پایا جو پیار تیرا' یہ وہی دو ٹکڑوں پر منقسم بحر ہے، جس کے بارے میں بابا...
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بھی ساتھ ہی بھیج دیا جائے، اسی بہانے گُلِ یاسمیں سے کچھ چائے بنانے کی ٹپس بھی لے آئے گی۔ تا کہ مزید اچھی چائے بنانا شروع ہو
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی کا مزا تو کھٹے میں ہے۔ اسی طرح آپا بھی شاید کہیں کہ زندگی کا مزا تو ژوب میں ہے۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کو کھانے کے بعد دل ہوتا ہے کہ کپ بھرا ہوا ہو، ورنہ آدھا کپ ہی پیتا ہوں جب بھی پیوں۔ سوائے رات اور صبح کے!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب سیدھی گنگا کے مقابلہ پر آنے والی ہے تو کیوں نہ خوش ہو!
Top