نتائج تلاش

  1. اے خان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے چھ ہزار مراسلے

    محمد تابش صدیقی بھائی کو چھ ہزاری ہونے پر مبارک باد
  2. اے خان

    آج کی تصویر

    توبہ :yell::yell::yell::yell::yell::yell::yell:
  3. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صولت مرزا
  4. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سائے خدائے ذوالجلال
  5. اے خان

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    پراجیکٹ کے لئے تو نہیں لیا اور نہ ارادہ ہے۔البتہ یونیورسٹی اور کالج کی طرف سے کافی پیسے ملے مطالعاتی دورے کے نام پر۔
  6. اے خان

    جون ایلیا گِلے سے باز آیا جا رہا ہے

    عمدہ انتخاب، لا جواب اشعار
  7. اے خان

    مسئلہ :لیپ ٹاپ کےہلنے سےسکرین پر سفید لکیریں آجا تی ہے۔

    ہارڈ وئیر والے کے پاس لےجانا پڑے گا۔
  8. اے خان

    مسئلہ :لیپ ٹاپ کےہلنے سےسکرین پر سفید لکیریں آجا تی ہے۔

    لیپ ٹاپ جب بند کر لیتا ہوں اور پھر چالو کرتا ہوں تو ٹھیک ہوتا ہے۔ لیکن ہلنے سے پھر سفید ہو جاتا ہے
  9. اے خان

    مسئلہ :لیپ ٹاپ کےہلنے سےسکرین پر سفید لکیریں آجا تی ہے۔

    لیپ ٹاپ کے ہلنے سے لیپ ٹاپ کی سکرین پر سفید لکیریں آجاتی ہے۔اس کا کیا حل ہے؟
  10. اے خان

    عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے

    چوہدری صاحب زبردست تحریر لکھی آپ نے اردو میں ہم تو سمجھے تھےکہ آپ صرف پنجابی کے ماہر ہے۔لیکن آپ تو ہر فن مولا نکلے۔ اس تحریر کو اپنے کمرے میں اویزاں کردے۔ ۔۔۔
  11. اے خان

    مبارکباد عارف کریم جی کا سفرِِ 28 ہزاری

    پر رونق محفلین عارف کریم بھائی مبارک ہو، مبارک ہو ،مبارک ہو،مبارک ہو:notworthy::notworthy::zabardast1::pagaldil:
  12. اے خان

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    ہم جیسے لوگوں کو حکومت آسانی سے فنڈ دیتی ہے۔ لیکن پتہ نہیں جو واقعی ریسرچ کے قابل ہوتے ہیں،انہیں ایک کوڑی بھی نہیں دیتے ۔
  13. اے خان

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    یقین نہیں آتا:) حکومت سے 2 کروڑ 91 لاکھ 40 ہزار روپے کی "سپورٹ"
  14. اے خان

    بی اے میں داخلہ

    جی یہی طریقہ ہوتا ہے۔
Top