نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  2. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
  3. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  4. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ . إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  5. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    لائبریرین بننے کے لیے آپ کو لائبریری کے کام کاج میں ہاتھ بٹانا ہوگا تب جا کر آپ محفلین سے لائبریرین کے عہدے پر آ جائیں گے۔ :):):)
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پھر کیا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ :waiting: اردو کی بورڈ بھی انسٹال ہے۔ اگر نہیں تو اسے انسٹال کیجئے۔ کسی اور پروگرام مثلا نوٹ پیڈ یا ورڈ پیڈ میں اردو لکھ کر دیکھیں۔ اگر وہاں لکھی جاتی ہے تو پھر معاملہ سنگین ہی لگتا ہے۔
  7. اشتیاق علی

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    لاتوں کے بھوت (:monkey1: ) باتوں سے نہیں مانتے۔
  8. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    انشا اللہ ۔ ضرور کوشش کیجئے آنے کی ۔ آخری لفظ تو میرے سر سے گزر گیا ۔ :)
  9. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اس پر تو کسی مولانا سے ہی پوچھنا پڑے گا۔ یا شاید کوئی محفلین اس بارے میں کوئی رائے رکھتا ہو۔
  10. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  11. اشتیاق علی

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    چلیں جی اب سب بتائیں کہ کن کن احباب نے اپنی اپنی پروفائل سو فیصد مکمل کر لی؟
  12. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں ٹھیک ہوں ، آپ سنائیے؟ کیا آپ نے چیک کیا کہ اردو لینگوئج سپورٹ شامل ہے ونڈوز میں۔
  14. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اللہ پاک آپ کو تندرستی دے۔آمین۔ اب آپ محفل پر آ گئی ہیں تو انشا اللہ درد سر بھی ختم ہو جائے گا۔
  15. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اتنی اچھی کمیونٹی میں ہونے پر بھی آپ ایسا سوچ رہے ہیں۔ :loser:
  16. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بہت خوب ۔ افطاری میں تو جناب ابھی تقریبا ساڑھے چار گھنٹے پڑے ہیں۔ اور ابھی سے آپ کو افطاری کے پکوڑوں ، شربت اور فروٹ چاٹ کی یاد آگئی۔
  17. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    م م م م۔ ویسے ان پڑھ افراد میں پڑھے لکھے افراد کے مقابلے میں سیکھنے کی زیادہ صلاحیت ہوتی ہے۔ کرشماتی خصوصیت جو آپ نے بیان کی وہ داد و تحسین کی حق دار ہے۔ آخر آپ اردو محفل کے پرانے رکن ہیں اور سب سے زیادہ پیغامات بھی آپ کے ہی ہے اردو محفل میں۔ یہ کسی کرشمے سے کم نہیں ہے۔
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام! ناعمہ بہن کیسی ہیں؟ اور اردو میں کیوں نہیں پیغام لکھ رہیں؟
  19. اشتیاق علی

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    آج صبح ہم نے بھی اپنی پروفائل میں یہ پیغام دیکھا تو جھٹ سے سو فیصد پروفائل مکمل کر لی۔ :)
  20. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    پہلا مراسلہ انگریزی میں تھا اور آپ کہتے ہیں کہ میں پڑھا لکھا نہیں ہوں۔ :laugh: ان پڑھ ہونے کے باوجود انگریزی کے بعد ڈائریکٹ اردو بھی ٹائپ کر لیں اور ساتھ میں ان پیچ کا استعمال بھی کیا ہے۔ :ROFLMAO: منتظم تو آپ کو آپ کی کرشماتی خصوصیات کی بناء پر بنایا گیا ہے۔ اور اردو محفل کا یہ احسن قدم ہے۔:)
Top