رونق میرے دم سے نہیں بلکہ سب کے دم سے ہے کہ اکیلا کوئی کیا کر سکتا ہے بھلا؟
عینو آپ کہاں ہیں کہ مجھے پہلے مہ جبین نے کہا اور پھر زحال نے کہ میں نے ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں والا سلسلہ کیوں بند کر دیا ہے۔
اب بتائیں کہ اسے کب شروع کرنا ہے اور آگے کون چلائے گا اسے؟ آپ ملو نا ذرا تو اس بارے...