لگتا ہے کہ وہاں بھی کافی دیر سے حاضری لگانے پر سب غائب ہو گیا :p
آمین اور جزاک اللہ خیر :)
خبر نہیں لیتی لیکن آپ سب کی خبر ضرور رکھتی ہوں لاڈو :p
پلیز ناراض مت ہونا کہ کہ مجھ سے مشکل کام نہیں نا ہوتے ۔ :(
اس کے لیے تو بہت بہت شکریہ ملکہ عالیہ
ایک تو اس لڑکی کو سارے سیاق سباق کے...