میرے حساب تو تینوں اشعار ہی دیے گئے تینوں میں سے کسی بھی شاعر کے نہیں ہیں۔
اور رہ گئی فراز صاحب کی بات تو انہیں آپ کیوں نہیں پڑھنا چاہتے۔
کیا کوئی ذاتی عناد ہے؟
پاوں ہم جس کے خیالوںمیںابھی چھو آئے
کاش وہ ماہ مدن آئے ، وہ خوش رُو آئے
تیری آمد کی دعا کی ہے پر اندیشہ ہے
میںخوشی سے ہی نہ مر جاوں اگر تو آئے
دل تڑپ اٹھا مچل اٹھا نہ قابو آئے
جب خیالوںمیںکبھی آپ کے گیسو آئے
کوئی بھی رات مری شوق سے خالی نہ گئی
تو نہ آیا تو تری یاد کے جگنو آئے
کب تلک...
ہاں یہ تو اور بھی بہتر ہے۔
جب بھی برداشت حد سے بڑھ جائے
زیست تجھ سے رجوع کرتی ہے
وصل کی خوشبو میں نہا کہ بلالؔ
رقص دھڑکن شروع کرتی ہے
باقی استادِ محترم کا انتظار کرتے ہیں۔
ایک اسائنمنٹ ملی ہے derivative کی۔
ان سوالوں کو ab initio ia یا first principle کی مدد سے کرنا ہے۔
سلوشن چایئے۔ میں نے بہت کوشش کی ہے لیکن نہیں ہوئے۔
y = ln 3x
y = ln x/9
zeesh بھائی
عائشہ عزیز آپی
ناعمہ عزیز آپی