اللہ کے بندو اور پیارے پیارے محفلینو
ہفتہ اتوار کا دن نہ رکھو
جمعۃالمبارک کا دن رکھ لو۔
میں نے ہفتہ کو پتوکی جانا ہے۔
میں پھر سوموار تک محفل پہ نہیں آ سکوں گا۔
میں اُن لنکس کو بھی انشاءاللہ کل تک درست کر دوں گا۔
اور باقاعدہ طور پہ یہاں سر علامہ اقبال فورم کا مکمل تعارف بھی کل پیش کروں گا تاکہ سب احباب کو پتہ چل سکے۔