بابا بلھے شاہ جتنا خود کو پہچانتے تھے اتنا ہم اور آپ کیا شاید آج کے دور میں کوئی بھی نہیں پہچانتا۔
کیا حضرت ابراہیم علیہ السلام کبھی ،ایک لمحہ کے لئے بھی موحد نہیں تھے؟ اپنے نبی مبعوث ہونے سے پہلے۔
مَاکَانَ اِبْرٰہِیۡمُ یَہُوۡدِیًّا وَّلَا نَصْرَانِیًّا وَّلٰکِنۡ کَانَ حَنِیۡفًا مُّسْلِمًاؕ...