نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    لیکن بھابھی نے پابندی لگا دی تو شاید نہ آئیں ۔۔:p
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ضروری ہے اپنا خیال رکھنا ۔۔ یہ الگ بات کہ میں خود بھی نہیں رکھتی ۔۔:p
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    سارہ کا بھی یہی مشورہ ہے ۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    رلا دیں گے اپ تو زین کو ایسی باتیں کر کے ۔۔۔ :p
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    دیگر لوگ کہاں گئے ۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    حروف کی ترتیب غلط ہوجاتی ہے لیٹ پوسٹ آئے تو ۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    جب مغل بھائی دعوت کریں گے تب ہی ملے گا ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    تو ثابت ہو جائے گا کہ آلو کی بہت مانگ ہے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    بھیا نے بھی آلو ۔۔۔ ہیٹ ٹرک ہو گئی آلو کی تو ۔۔۔ :p
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    آلو گوشت دوپہر والا رکھا تھا اس سے ہی کام چلایا ۔۔۔
  11. سارہ خان

    تعارف گُلاں دا تعارف

    خوش آمدید !!!
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ہم نے تو رات کا کھانا کھایا ہے ابھی ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    لگتا نہیں کہ یہ حادثہ ہو چکا ہے ۔۔ دل و دماغ قبول نہیں کرتا ایک چلتا پھرتا بندہ چلا جائے تو ۔۔۔
  14. سارہ خان

    مبارکباد محفل کے چار لاکھ پیغامات

    سب اراکین اور انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ۔۔ :)
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    کیسا ہونا چاہیئے ۔۔ ٹھیک ہی ہوں ۔۔۔ گھروالے سب گئے ہوئے ہیں اس لئے وقت ہی نہیں گذر رہا ۔۔ تم سناؤ ۔۔ اب دل کا کیا حال ہے ؟
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    غفلت نہیں کرنی چاہیئے بیماری کا فوراً علاج کروانا چاہیئے ۔۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    سوال ہے کہ کیا واقعی ان کو بخار ہے ؟
  18. سارہ خان

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائیں ۔۔ آمین ۔۔۔
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    بھلا کس کی شادی ہو رہی ہے جو ڈھولک والے بلائے جا رہے ہیں ۔۔؟
Top