کنوینشن مسلم لیگ، اسلامی جمہوری اتحاد، مسلم لیگ (ق)،ملی مسلم لیگ، تحریک لبیک اور آزاد گروپ جیسی کنگز پارٹی بنانے والے ادارے کی نئی فخریہ پیشکش ’بلوچستان عوامی پارٹی‘ ۔
دو دن پہلے ایک ضروری کام سے لاہور جانا ہوا۔ ایک طرف کا کام ذرا جلدی ختم ہو گیا تو سوچا داتا صاحب حاضری لگا آتا ہوں۔ ایسے ہی گھومتے گھامتے اندرون بھاٹی کی ایک گلی کے تھڑے پریہ لگا دیکھا تو تصویر بنا لی۔