قانونی طور پر بکتی ہے۔ کچھ لائسنس یافتہ دکانیں ہیں۔ پر وہاں خود کو غیر مسلم بتانا پڑتا ہے اور واپسی پر بدقسمتی سے پولیس مل جائے تو ٪20 مزید رقم دینی پڑتی ہے۔
غیر قانونی زیادہ بکتی ہے۔
اسمگل کی ہوئی غیر ملکی شرابیں بھی با آسانی مل جاتی ہے۔
باقی دیسی شرابیں تقریباََ ہر علاقے میں دستیاب ہیں۔
اور اس...