زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آمین!!!
آمین!!!
سید عمران
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 26، 2020
دس الفاظ کی کہانی
ان کے لیے ماشکی بننا بھی۔۔۔
سید عمران
Post #216
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
شادی دفتر نہیں ہر کہانی کا اینڈ سہانا گھر بنادیا!!!
سید عمران
Post #215
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
کیا دور آگیا کہ کوئی بھوتنی بھی نہیں چمٹتی!!!
سید عمران
Post #214
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
شادی کے بعد لفظ عاشقی، ماشکی میں بدل جاتا ہے!!!
سید عمران
Post #206
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
شادی کے بعد جو عشق کرتا ہے اسی نے کہا!!!
سید عمران
Post #205
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
سر عمران اور سید عمران دو الگ شخصیات نہیں ہیں ؟؟؟
سید عمران
Post #201
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
رخسانہ سر عمران کی جائز منکوحہ ہے عاشقی وغیرہ نہیں!!!
سید عمران
Post #200
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
سر عمران کے سمجھانے پر اسے احساس ذمہ داری ہوگیا!!!
سید عمران
Post #195
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
محفل کی بارہ دری
ہم بخیریت ہیں تاہم کچھ مصروف تھے۔۔۔ البتہ صابرہ صاحبہ ہمارے عزائم سے خوفزدوہ ہوکر ہمہ وقت اپنے صاحب کے ساتھ سائے کی طرح رہنے لگی ہیں۔۔۔
سید عمران
Post #72,507
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ان ہی شگوفوں کو ایک دن کھل کر پھول اور پھر پھل بننا ہوتا ہے!!!
سید عمران
Post #72,506
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دس الفاظ کی کہانی
سر عمران نے کہا کہ گھرگھرستی پر توجہ دے!!!
سید عمران
Post #192
اکتوبر 26، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر
شکر ہے تابش بھائی ایکٹو ہوئے۔۔۔ ہمیں لگ رہا تھا کہیں معطل تو نہیں ہوگئے!!!
سید عمران
Post #1,245
اکتوبر 26، 2020
فورم:
تصاویر
شرحِ شتونگڑہ
اتنی محنت کرنے کے بجائے بھیا سے پیار محبت کی کوئی گل بات کرلیں... پھر قدرت کا تماشا آپ بھی دیکھیں ہم بھی دیکھیں!!!
سید عمران
Post #52
اکتوبر 23، 2020
فورم:
ذکر اردو محفل
تعارف
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!
یہ نیک خواہشات کا اظہار متوقع خطرات سے پیشگی آگاہ کرنا تو نہیں ہے نا؟؟؟ :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
سید عمران
Post #32
اکتوبر 23، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!
چلیں بھیا کا نام نہیں لیتے... برسوں پہلے لڑکیاں بالیاں ایسا کہا کرتی تھیں... آج کل کی لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ پڑھ پڑھ کر پوری مرد بن گئی ہیں... لولز سے کم بات ہی نہیں کرتیں!!!
سید عمران
Post #30
اکتوبر 23، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!
ہہ اوئی اللہ سننے کو کان ترس گئے... نین برس گئے... آج برسوں بعد کسی نے ایسا کہا!!!
سید عمران
Post #28
اکتوبر 23، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!
بھیا پر کلک کریں... پھر دیکھیں کیسے تلملاتے ہیں!!!
سید عمران
Post #26
اکتوبر 23، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!
سنجیدگی تو گویا ہماری چوکھٹ توڑ کر دہلیز پر بیٹھ گئی ہے!!!
سید عمران
Post #24
اکتوبر 23، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!
یعنی ہمارے بھیا پر گئی ہیں!!!
سید عمران
Post #23
اکتوبر 23، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top