نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    بس چپ آپ تو ریہنے ہی دو
  2. زینب

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بی بی مت کہو مجھے میں‌بےنظیر نہیں ہوں۔۔
  3. زینب

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    ایویں ای۔ابھی تو آج مجھے ہتھوڑا ملا وہ جس سے گوشت کو کوٹ کے چپٹا نہیں کرتے وہ کچن سے آج ہی اپ کو خوش فہمی ہو :grin:
  4. زینب

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    ٹھیک فرمایا مغل بھائی آپ یا ہم کر کیا سکتے ہیں
  5. زینب

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    شاباش اپ نے بھی آج ہی کرنی تھیں جب میں بھی سیم ٹایم پے سیاست میں‌کر چکی ہوں
  6. زینب

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    باقی کی تصویریں آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ http://pakalert.wordpress.com/2008/10/30/president-house-wedding/
  7. زینب

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    کل ایک میل ملی مجھے جس میں لکھا تھا کہ یہ گیلانی کی بیٹے کی شادی ہے جو کہ پریزیڈنٹ ہاؤس ہوئی۔۔۔اب یہ دور تو پی پی کا ہی ہے کہ ایوان صرد اب شادی ہال کے طور پے استعمال ہو گا
  8. زینب

    جان لیوا۔۔۔

    آہو جی۔۔لینی ہے تو ادھار بھی مل جائے گی
  9. زینب

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    کیوں بھئی اللہ کی رحمت جگ جگ آئے بلکل قائم ہے پا جی اپ بھی طالوت کی باتوں کو سیریس لے جاتے ہیں۔۔۔۔اس کی باتیں‌بھی کوئی کان دھرنے والی ہوتی ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  10. زینب

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    پلان تو کب کا ہو چکا ہے۔۔بس جلدی ہی۔۔۔ نہیں نہیں جب آنا ہوا بتا دینا ویزہ مل جائے گا اپ کو:grin:
  11. زینب

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    یہ آخری بن چکا ہے ابوظہبی میں۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    تو ہونے دو۔۔۔۔ہم نے تیاری کی ہوئی ہے۔۔۔۔۔
  13. زینب

    بارک اوباما کی جیت

    اچھا باپ بھی مسلمان نہیں تھا پھر مسلمانوں والا نام رکھا بس۔خیر میں نے تو اب تک یہی سن اتھا خبروں وغیرہ میں ۔۔۔۔۔۔۔اللہ بہتر جانتا ہے ویسے میرے خیال میں جو بھی آئے پاکستان اور مسلمانوں کے بارے میں وہی پالیسیاں رہیں گی جو پہلے تھیئں کسی بدلاو کی امید نہیں
  14. زینب

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    آپ مجھے ڈانٹتے ہیں میں کہتی ہوں کبھی آپ بھائی نہیں ہیں۔۔۔۔اپنوں‌کی ڈانٹ مار سب کھانا پڑتا ہے شمشاد بھائی۔ کس کی قربانی میری۔۔۔۔
  15. زینب

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    تم اپنی پیکنگ کرو میں‌خالی ہاتھ جاؤں گی مجھے وہاں سب کچھ ملے گا کیوں‌کہ میں نے جنت میں جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    میں تھوڑی وکھری ٹائپ کی باجو بنوں گی نا:grin:
  17. زینب

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    8 دسمبر کو 7 کو حج ہے
Top