وعلیکم السلام جنید بھائی تعارف تو میں نے بھی ابھی کروانا ہیے اپنا لیکن پھر بھی میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔۔۔ :) :)
جاہل کو آپ نے جائل لکھ دیا،
خیر جتنا علم بھڑتا ہے اتنا جاہلیت کا اعتراف بھڑتا ہے ۔۔۔انسان اپنی زندگی میں علم کے لہاز سے جہاں مرضی پونچ جائے مرنے کے قریب بھی...