نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    عندلیب سسٹر کو ظالم کہا آپ نے ۔۔۔:eek:
  2. سارہ خان

    سمائلیز بولتے ہیں

    سعود بھیا کے کسی جوک پر تالیاں بجا کر سب قہقہے لگا رہے ہیں ۔۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    طویل عرصے سے میں نے بھی چھوٹے بیر نہیں کھائے حالانکہ یہاں ملتے ہیں ۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    صحیح ہے آپ کھائیں گی تو دونوں کے لئے فرمائش کروں ۔۔۔؟
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    سموسہ ملتا ہے اس راہ پر ؟
  6. سارہ خان

    سمائلیز بولتے ہیں

    :cigarette::camera::stop::curse::question::doh:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ڈر ہوتا ہے چکنی راہ پر پھسلنے کا ۔۔۔
  8. سارہ خان

    سمائلیز بولتے ہیں

    سعود بھیا پوری رات محفل گردی کرنے کے بعد گہری نیند سو رہے ہیں کہ الارم بجنے پر بھی نیند کو بائے نہیں کر رہے تو ان کی امی آ کر انہیں ڈانٹتی ہیں کہ ٹائیم پر سویا جاگا کریں ۔۔۔:battingeyelashes:
  9. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    حالات یہ ہیں کہ ث اتفاق نہیں دیکھتی جب آتی ہے ثبوت مانگتی ہے ۔۔۔
  11. سارہ خان

    سمائلیز بولتے ہیں

    اس کو تو کسی نے بوجھا ہی نہیں ۔۔:rolleyes:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    جب آئیں گے تو دیں گے ثبوت ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ثمرین کو بلا لیتے ہیں پھر چاچو کے کہنے پر ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    پر میں تو آتی ہی نو بجے کے بعد ہوں ۔۔ غائب تو نہیں ۔۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ٹھیک ہے پھر اتفاق اتفاق بعد میں کھیلیں گے ۔۔ ابھی میں جاؤں نیند آ رہی ہے ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    پر میں بھی بگاڑنے والی باتیں نہیں کرتی ۔۔۔۔
  17. سارہ خان

    شہرِ آشوب۔ قیوم نظر

    زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:applause: اتنی بڑی لکھنے کے لئے میں تو سو دفعہ سوچوں ۔۔۔:(
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم ۔۔ شمشاد بھائی بھی بابرہ شریف کے فینوں میں سے نظر اتے ہیں ۔۔۔:grin:
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    اب یہی کرنا پڑے گا جہاں جہاں آپ کو مجھ سے اختلاف ہوگا۔۔۔۔
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ہر بات سے اتفاق ہوتا ہے یوں تو مجھے بھی آپ کی ۔۔۔ پر آپ کے لئے مشکل ہوگا میری ہر بات سے اتفاق کرنا ۔۔۔:battingeyelashes:
Top