نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت افسوس ہوا یہ سن کر۔ میری بہن آپ نے جس عالی ظرف اور وسعتِ قلب سے اپنا مراسلہ رقم فرمایا ہے، اسی عالی ظرفی اور خندہ پیشانی کے ساتھ ایسے ناروا رویے بھی متانت اور سنجیدگی کے ساتھ نظر انداز کریں۔ اللہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ آمین
  2. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت اچھا لکھا ہے۔ بالکل درست نشاندہی فرمائی ہے۔
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جی ضرور انشاءاللہ! ہیروشیما کے لیے ارادہ ہے کہ ایک الگ لڑی بناؤں گا۔
  4. عرفان سعید

    کیا بات ہے!

    کیا بات ہے!
  5. عرفان سعید

    دعا دعا کی درخواست

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ آپ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین
  6. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    احتیاط کے طور پر اپنا فون چیک کروا لیں۔
  7. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    میں نے بھی تو استادی دکھائی۔ میں نے کہا کورس چلے نہ چلے کچھ مراسلے تو چلیں گے دو ملین کی سمت۔
  8. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    جی تحریر کی قید کے باعث معاملہ میری توقع سے کہیں زیادہ طول پکڑ گیا ہے۔ میں ساری صورتِ حال کو سمجھ رہا ہوں۔
  9. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    یہ ڈاکٹر صاحب ساڑھے تین سال سے اردو محفل میں ہے۔ اب تو اسے بہت پتہ ہے۔
  10. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    حضرت آپ بھی سارا ملبہ ماسٹر جی پر ڈال دیں۔ اب جواب میں کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ کچھ کہہ کر کیا تحویلِ "قبلہ" محترم کر لیں؟
  11. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    میں تو یہ سن کر چکرا گیا ہوں۔
  12. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔ آمین
  13. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    گویا آپ ناکوں ناک پانی پانی ہو رہے ہیں۔ اللہ روزنِ شامہ سے پھوٹنے والے آبِ خجالت کے سوتے خشک فرما کر آپ کو آب آب ہونے سے محفوظ فرمائے۔
  14. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    یہ مزہ ہم بھی اٹھا رہے ہیں۔
  15. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    آل دی بیسٹ فار دی پوسٹ ہالیڈے سینڈروم
  16. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    ٹانگ کی سرجری میں اپنے ہاتھوں سے کمپیوٹر کی جو دھنائی آپ نے کی ہے اس میں اس کمپیوٹر کا ہی حوصلہ ہے۔ اللہ آپ کی مشکلات کو آسان فرمائے اور کمپیوٹر کے آلام بھی رفع فرمائے۔
  17. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    کہاں ہیں سب؟ یہ کلاس میں اتنی خاموشی کیوں ہے؟ ہوم ورک کس کس نے کیا ہے؟ اگر کچھ اور پلان ہیں تو کم از کم کچھ نعرہ تو لگاتے جاتے۔ جیسے نو لیکچر نو کلاس ۔۔۔ بائیکاٹ، بائیکاٹ نامنظور، نامنظور ۔۔۔پریزینٹیشن کورس نامنظور نہیں چلے گا، نہیں چلے گا۔۔۔ محفل میں یہ کورس نہیں چلے گا وغیرہ وغیرہ کچھ سنائی...
Top