نتائج تلاش

  1. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    اگر پورا نام بدل ڈالے تو کیسا رہے گا.
  2. اے خان

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    بارہویں تک ہم پرائیویٹ ہاسٹل میں تھے کافی پابندیاں تھی. اس کے بعد یونیورسٹی کا دور شروع ہوا تو ابا جان نے ہاسٹل میں رہنے سے منع کردیا.
  3. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    یونیورسٹی میں کافی ہلہ گلہ ہوتا ہے. گھر میں ہم بور ہوجاتے ہیں:silent3::rollingonthefloor::D
  4. اے خان

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    خوش آمدید اگرچہ ہم بعد میں آئے ہیں. ہاسٹل کا کھانا ہائے کیا یاد دلادیا. رات کو ہاسٹل سے چوری چھپے نکلنا.گاؤں کی ویران سڑکوں پر مٹر گشت کرنا بس سٹاپ پر رات کو گرم گرم پراٹھے کھانا.
  5. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    بلکل.ہماری خواہش ہے کہ پوری عمر صرف یونیورسٹی آنا جانا رہے.
  6. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    یونیورسٹی کی.
  7. اے خان

    آج کی تصویر

    ریل گاڑی کے سفر کا اپنا ایک الگ مزہ ہوتا ہے.
  8. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    سات بجے سٹاپ پر پہنچا ہوتا ہے. بس کے لئیے
  9. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    اب تو یونیورسٹی جانے کا وقت ہو رہا ہے
  10. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    جاگ جاؤ صبح ہوگئی.
  11. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہائش امریکہ میں ہے زیک کی.
  12. اے خان

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اچانک بادشاہ فوت ہوتا ہے
  13. اے خان

    درجہ حرارت

    9ڈگری
  14. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری رات سو رہے تھے ہم.
  15. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عینک پہنے بغیر کچھ نظر نہیں آتا ان کو اس لئیے غلطی سے گری تھی
  16. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرش پر
  17. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    چابی خراب تھی ☺
  18. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    پہلے ہم سمجھے کہی انٹرنیٹ پیکیج ختم ہوگیا ہے. لیکن بعد میں پتہ چلا کہ محفل کے سرور کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے. شکر ہے کہ محفل پھر سے فعال ہوگیا.
  19. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سونے چلے گئے تھے شاید.
Top