نتائج تلاش

  1. سید عمران

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    بیمار کی خاطر تسبیح پھیر پھیرکر سب ہی محفلین کامیاب سرجری کے لیے دعا گو ہیں!!!
  2. سید عمران

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    مستند ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق دواؤں کا وقت گزر گیا۔۔۔ اب بیمار اور تیماردار کی بھلائی محض سرجری میں ہی مضمر ہے!!!
  3. سید عمران

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    چاقو چھریاں ہم فراہم کردیں گے۔۔۔ مگر سرجری اچھی ہونی چاہیے۔۔۔ کسی قسم کی کمی نہ رہ جائے!!! :hurryup::hurryup::hurryup:
  4. سید عمران

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    یہ بات آج تک ہماری سمجھ میں نہیں آئی کہ ایک ہی آیت یا دعا کو سینکڑوں صفحات میں کاپی پیسٹ کرنے کا کیا مقصد ہے؟؟؟
  5. سید عمران

    میرا مشغلہ ، مصوری

    حیرت انگیز۔۔۔ پروفیشنل اسٹائل۔۔۔ مصوری کہیں سے سیکھی ہے؟؟؟
  6. سید عمران

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرتِ کاملہ فرمائیں!!!
  7. سید عمران

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    ہوسکتا ہے فطرت اپنی طاقت دکھانے کے لیے خود ایسے آثار چھوڑ رہی ہو کہ معدوم کو وجود دیا جائے!!!
  8. سید عمران

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    اس میں خدائی کے دعویٰ کی کیا ضرورت ہے؟؟؟ اگر ایسا ممکن ہے تو اسباب کے ساتھ ممکن ہوا۔۔۔ خدا تو وہ ہے جو بغیر کسی سبب کے سبب بنادے!!!
  9. سید عمران

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    کیا اس ڈی این اے سے وہی جانور پیدا کیا جاسکتا ہے؟؟؟
  10. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    کیا ضمانت کی رقم بند باندھنے پر خرچ کی جائے گی؟؟؟
  11. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    آپ نے ضرور انتظامیہ کی آنکھیں کھولنے کا فریضہ سرانجام دینا ہے!!!
  12. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    بس اب جلدی سے ان جرائم اور سزاؤں سے متعلق لڑی بنائیں !!!
  13. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    دلوں پر بھی ہوجائے تو بات بن جائے!!!
  14. سید عمران

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    مطلب یہ کہ اس سے انسانیت کو کیا فوائد حاصل ہوں گے؟؟؟
  15. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    اور کرلیں بدگمانیاں۔۔۔ ہائے مظلوم شوہر!!!
  16. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    ناموں پر پردہ ڈال دیں۔۔۔ مثلاً فرضی نام رکھ لیں۔۔۔ یا محفلین میں سے جس کا نام پسند آئے (ہمارے علاوہ) اس کا نام ڈال دیں!!!
  17. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    جو حکم آپ کا!!!
  18. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    وہ تو ہمیں معلوم ہے۔۔۔ ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ غلاف کا کیا حشر ہوتا ہےٍ۔۔۔ خان ساب اسے بھی نشر کریں ذرا!!!
  19. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    اس عظیم الشان انکشاف کے بعد آپ پر لازم ہوگیا ہے کہ ایک لڑی بنائیں۔۔۔ اور ایک ایک کرکے ان سارے اہم قومی رازوں کا انکشاف کرتی جائیں!!!
  20. سید عمران

    ہمارے سلیقے

    یہ جعل سازی کے سارے کاروبار کون بتاتا ہے آپ کو؟؟؟ :thinking: :thinking: :thinking:
Top