دائرہ
جب میں چار سال کا تھا
میرے ابو سب سے اچھے ہیں
جب میں چھ سال کا تھا
لگتا ہے میرے ابو سب کچھ جانتے ہیں
جب میں دس سال کا تھا
میرے ابوبہت اچھے ہیں لیکن بس ذرا غصے کے تیز ہیں
جب میں بارہ سال کا تھا
میرے ابو تب بہت اچھے تھے جب میں چھوٹا تھا
جب میں چودہ سال کا تھا
لگتا ہے میرے ابو بہت حساس ہوگئے...