نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    کبڑا معاشرہ

    محمد خلیل الرحمٰن جناب یہ تحریر بھی فرح کی ہے لاعلمی کی وجہ سے یہاں پوسٹ ہوئی
  2. نور وجدان

    عورت اور بیل میں کوئ فرق نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ گوگل کریں نا۔۔۔۔!!!! یہ تحریر میں لکھتی تو لڑکی لکھ دیتی ۔۔۔شکر کریں نباتات پر ریسرچ کرنی ہے اگر حیوانات ہوتے تو مشکل ہوجاتی :)
  3. نور وجدان

    عورت اور بیل میں کوئ فرق نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے یہ تحریر پڑھی تو رشک کیا تھا کاش کاش یہ میں لکھ سکتی ۔۔۔یہ میری دوست کی تحریر ہے اور میں نے اس سے اور محمود ایاز سے متاثر ہو کر لکھنا شروع کیا تھا ۔۔۔
  4. نور وجدان

    عورت اور بیل میں کوئ فرق نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    عورت اور بیل میں کوئ فرق نہیں ہوتا ۔ اسے بھی کسی سہارے کی یا جذباتی وابستگی کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ۔ اور ۔ ۔عورت کی جذباتی وابستگی کسی بیل کی مانند الجھی ہوئ اور مضبوطی سے لپٹی ہوئ ہوتی ہے۔ ۔ اس کا مقصد کسی زبردست درخت کا حصول نہیں ہوتا بلکہ پنپنا ہوتا ہے ۔لہذا اسے غرض نہیں ہوتی کہ درخت کیکر کا ہے...
  5. نور وجدان

    کبڑا معاشرہ

    کبڑا معاشرہ ہم ایسے کبڑے ہیں جن کی پشت پہ مذہب کا بوجھ لدا ہوا ہے اور جن کے پیروں میں معاشرے کے کھڑاویں ہیں ۔ نہ تو ہم مذہب کا بوجھ اٹھانے کے اہل ہیں اور نہ ہی معاشرے کے کھڑاوں سے اپنے پیروں کو آزاد کر پاتے ہیں ۔نتیجتاً ہماری چال میں لڑکھڑاہٹ ہے ۔ ۔ ۔ اس کبڑے پن نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا ۔...
  6. نور وجدان

    ایک مکالمہ

    لکھا تو خود ہے وہ بھی صرف اتنی دیر جتنی ٹائپو ہو ۔۔۔ میرے دل میں آیا لکھ ڈالا ۔۔۔۔ اور اتنی تعریف پر میں حیران ہو جاتی میں تنقید کی منتظر تھی :)شکریہ
  7. نور وجدان

    ایک مکالمہ

    مجھے سمجھ نہیں آئی آپ نے اس میں ایک واضح مفہوم نکال لیا کیسسے ۔۔۔مطلب یہی تھا ۔۔۔کمال لگا مجھے آپ کی ذات سے یہ الفاظ سن کر ۔۔خوبصورت
  8. نور وجدان

    ایک مکالمہ

    ایک دن میں اپنے گھر بیٹھی تھی وہ اچانک آگیا سب اس سے مل کر بہت خوش تھے میں نے اس کی طرف توجہ نہیں دی ۔وہ میرے پاس آیا اور کہا بہت مغرور ہو تم پر یہ سجتا ہے مگر مجھے یہ پسند نہیں ۔ میں نے اس کو دیکھا اس کو چہرا بابا سے مشابہ تھا میں نے کہا تمہارے چہرے پر جو تل ہے مجھے اچھا لگتا ہے میرے چہرے پر...
  9. نور وجدان

    ''اللہ کے نام پر دے دے بابا ، اللہ تیرا بھلا کرے گا ''

    ''اللہ کے نام پر دے دے بابا ، اللہ تیرا بھلا کرے گا '' ایک فقیر گلی سے گزرتے ہوئے مسلسل یہ صدا لگا رہا تھا ۔جمیلہ مستقل یہ آواز سن رہی تھی ۔ جھنجھلا رہی تھی روز یہ بھیک منگتے آجاتے ہیں ۔اللہ نے ان کو ہاتھ پاؤں کیا نہیں دیے ؟وہ بڑ بڑا رہی تھی اس کا بیٹا احمد سن رہا تھا ۔ احمد نے کہا، ''اماں...
  10. نور وجدان

    تنقید کے لیے افسانے کا پہلا پیرا گراف۔۔۔۔''آگہی کا جنون''

    آپ کی کہانی پڑھی مزے کی تھی اس طرح کہ کر مجھے مایوس نہ کریں۔ اپ کو شامل کرتی رہوں گی محمد یعقوب آسی آپ کی بات سے اتفاق ہے :)
  11. نور وجدان

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    میں بہت زیادہ مشکور ہوں اچھی تنقید کا ۔۔۔ تنقید سے گھبرا کر خود تنقید کی دعوت دے ڈالی تاکہ مجھے میری خامیوں کا احساس ہو ۔ اور ہوا بھی ۔ میرا فوکس حسان تھا منہم نہیں ۔۔مجھے پولیس کاروائی کے علاوہ جو قیصرانی صاحب نے کہا خبر تھا انگلش لٹریچر کی طالب علم ہو کر ، انگلش آرٹیکلز پڑھ کر ان کے ہیلتھ ،...
  12. نور وجدان

    تنقید کے لیے افسانے کا پہلا پیرا گراف۔۔۔۔''آگہی کا جنون''

    وہ پاکستانی حکومت کے ہوں گے ۔۔میں بھی کہوں ہر ہر بات کا علم کیسے آپ کو ۔۔ پاکستان کے سارے پاگل خانوں کی لسٹ لنک میں ۔۔ اصل میں مجھے مخصوص پاگل خانے کانام لینا چاہیے ۔۔۔ تاکہ قاری کو پتا چلے کون سا پاگل خانہ ہے ۔۔۔''''یہ بات ۔۔۔یہ خامی ۔۔۔میں نے سارے ریسرچ کیے پاکساتان میں این جی او ز والے یا اکا...
  13. نور وجدان

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    میں آپ سے معذرت کرتی ہوں میں نے غلط لکھا ۔۔ میں نے پڑھا تھا شاید کچھ تشنہ ہے دوبارہ پڑھ لون گی
  14. نور وجدان

    تنقید کے لیے افسانے کا پہلا پیرا گراف۔۔۔۔''آگہی کا جنون''

    ڈاکٹر کے علاوہ ایڈنگ سٹاف بھی تو ہوتا ہے ۔۔۔۔پاگل خانے میں تھوڑا سا سبزہ ہے http://lph.com.pk/services.php میں نے ماربلز ڈھونڈے ہوئے تھے http://lph.com.pk/index.php http://www.pimh.gop.pk/images/index_10.jpg یہ سبزہ بھی ہے نا : http://keh.org.pk دیکھیں آپ ہے نا :) میں نے مغربی اور مشرقی...
  15. نور وجدان

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    آپ کے نزدیک اسکے کی جگہ کیا استعمال کرتی الفاظ میں ۔۔ قاری آپ جیسا ہو تو بے بہرہ کیسے ؟ ہاں جو سائینس کے بارے میں تھوڑا کم جانتے ہیں یہ بات درست
  16. نور وجدان

    تنقید کے لیے افسانے کا پہلا پیرا گراف۔۔۔۔''آگہی کا جنون''

    آگہی کا جنون اسکی آنکھ ایک دھماکے سے کھلی تھی۔شاید کوئی اور نیا مہمان آیا تھا ۔ کمرہ گو کہ ٹھنڈا تھا مگر غیرمعمولی شور اسکے لیے نیا تھا ۔ اس نے کبھی سو چا تھا کہ وہ اس پاگل خانے میں سسکیاں لیتی زندگی کی آخری سانسوں کو گنے گی۔ابھی سوچ کے در مزید وا ہوتےاک آواز نے توجہ کھینچ لی۔ وہ عورت کی...
  17. نور وجدان

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    فوٹان میں ڈھلے حسان۔۔۔ اس طرح فوٹان اور حسان سے نغمگی تو پیدا ہو رہی ہے لیکن اس سے بات بہت آؤٹ آف کاٹیکسٹ چلی جاتی ہے جو قاری کے ذہن میں مستقل الجھن چھوڑتی ہے اور افسانے پر توجہ نہیں رہ پاتی عین یہی بات الیکٹرانک امیج ٹرانسفر پر بھی فٹ آتی ہے اسکی وضاحت کریں آپ نے دل نہیں دکھایا تحریر پر تبصرہ...
  18. نور وجدان

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    ماشاء اللہ حوصلہ افزائی کا ۔۔آپ کا مطالعہ بہت وسیع ہے ۔۔ اس لیے کہا ۔۔یہ حقیقت کسی خیال کو تشکیل دینا مشکل ہوتا ہے مگر دیکھیں مثبت اور منفی نکتہ چینی میں فرق ۔۔آپ نے سراہا ۔۔شکریہ ،،ساتھ کمی کا بتایا مجھے بتائیں وہ کمی آپ کو کیا لگ رہی ہ؁۔۔مجھے مناسب لگا آپ کا نام ۔۔ آپ بہت اچھے انسان ہیں
  19. نور وجدان

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    اسکی وضاحت کر دیں ۔۔۔ مجھے مثبت لگا انداز ۔۔ آپ بتائے مجھے ۔۔مجھے بتائیں گے نہیں تو پتا کیسے چلے گا ماشاء اللہ اچھا بتایا ۔۔۔ یہ سمجھ نہیں آرہی یہ حوالے سے باہر کیوں ؟ وضاحت کریں ۔۔تشنہ باب کے بارے میں بتائیں جو رہتا
  20. نور وجدان

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    صائمہ شاہ ابن سعید ناصر علی مرزا قیصرانی ابن رضا آپ لوگ اچھے نقاد ہیں میں نے تنقید کے لیے ٹیگ کیا نہ کہ تعریف کے لے
Top