نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    ارے میں ''اپو'' نہیں مجھے میرے نام سے پکار لیں ۔۔۔ میں نے اس کو سوچا نہیں تھا جو لکھا پانچ منٹ کی مار تھی ۔۔۔ جس کہانی کو سوچ کر لکھا وہ بیچاری رو رہی ہے :( آپ کو پسند آئی ہے اس کے لیے اب مجھے اور اچھا لکھنا پڑے گا :)
  2. نور وجدان

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    مجھے آپ بوڑھے نظر نہیں ۔۔۔ خیر آپ اپنی تحاریر کا لنک دیں ۔۔ ان کو بھی پڑھ لیا جائے ۔۔۔ سست انسانوں کی کوئی نہیں صنف وجود میں آئی ہے ؟ مجھے تو پتا ہی نہیں :)
  3. نور وجدان

    میں زخمی ہوں میرے دشمن میرے اپنے ہیں ۔۔۔ شکایت کس سے کروں۔۔۔!!!

    ابھی تک تو نہیں پڑھا میں نے :) نام سنا تھا ۔۔۔
  4. نور وجدان

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    بہت شکریہ ۔ٌ) :) جن یہ افسانہ تھا جس میں ایک کردار کو فوکس کیا گیا وہ حسان تھا۔ انجام حسان کا دکھانا تھا سو ٹائم بم فٹ کیا ہوا تھا پر قاری سلمان :) یہ بتائیں کس کس وجہ پر لگا کہ اس کا انجام جلد ہو گیا ۔۔۔ مجھے اپنے موقف سے آگاہ کریں :) :) آپ نے حو صلہ افزائی ہے کہ آپ نے سراہا شکریہ جناب
  5. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    محفل میں کچھ نقاد بھی ہوں تاکہ مکالمہ چلتا رہے لطف آتا ہے پر گزارش ہے کہ کہنے کا انداز دھیما دھیما سا ہو تو ایک محفل کا سماع بندھ جائے ۔۔۔ مجھے آپ کی تنقید نے لطف دیا کہ آپ نے اس کو پڑھا ہے آپ کو کچھ قابل اعتراض لگا ۔۔ ذکر کیا۔۔گزارش ہے اس کو دوبارہ پڑھیں ۔۔۔ اور پیارا سا تبصرہ کر دیں ۔۔۔ آپ سے...
  6. نور وجدان

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    ایسی کہانیوں کا فوکل پوائینٹ کیا تھا قاری بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہوگیا اس نے مغرب کو سمجھا کہ وہ برائی ہے ۔۔۔ کہانی کی بنیاد پاکستان ہے یہاں پر ہر کوئی باہر جانے کے خواب دیکھتا ہے ۔۔برائی پاکستانی معاشرے کی بیان کی جو حادثہ منہم کے ساتھ ہوا وہ نیو یارک بھی ہو سکتا ہے وہ کوریا ، انڈیا بھی ہو سکتا...
  7. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    ایسی کہانیوں کا فوکل پوائینٹ کیا تھا قاری بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہوگیا اس نے مغرب کو سمجھا کہ وہ برائی ہے ۔۔۔ کہانی کی بنیاد پاکستان ہے یہاں پر ہر کوئی باہر جانے کے خواب دیکھتا ہے ۔۔برائی پاکستانی معاشرے کی بیان کی جو حادثہ منہم کے ساتھ ہوا وہ نیو یارک بھی ہو سکتا ہے وہ کوریا ، انڈیا بھی ہو سکتا...
  8. نور وجدان

    میں زخمی ہوں میرے دشمن میرے اپنے ہیں ۔۔۔ شکایت کس سے کروں۔۔۔!!!

    ایک سڑک پر جاتے ہوئے ایک بوڑھا ملا ، بہت زخمی تھا میں نے پوچھا کون ہو تم کس نے تم کو مارا ہے اس حد تک کہ خون بہے جا رہا ہے . وہ بولا میں مسلمان ہوں مجھے مسلمان مارتا ہے . اگر وہ ایک کافر کی بات کرتا تو حیرت ہوتی مگر وہ تو مجھے کچھ اور کہ رہا تھا . میں نے پوچھا کس مسلمان کے بچے میں اتنی ہمت کہ...
  9. نور وجدان

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    جی کہنے کو جو آج تحریر آپ نے لکھی ہے وہ بہت چھوٹی ہے پر اتنی جامع اور مکمل ہے جیسے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ابو ظاہر والی ۔۔۔ آپ کا انداز بیان جدا ہے ۔۔۔۔ رہا بات سچائی کا خود سے سچ بولنا اور دنیا کو کہنا بڑی جرءات کا کام ہے ۔۔۔ دعا کا بہت شکریہ اور حو صلہ افزائی کا بھی
  10. نور وجدان

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    کیا آپ بھی تعریف کرکے چھوڑ جاتے ہیں ؟ ارے آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔ یہیں رہا کریں :) :) :) مجھے نہیں پتا تھا آپ کے اندر اتنا اعلیٰ درجے کا فلسفی ہے ۔۔۔ واہ لاجواب بات کی ۔۔ جیت لیا دل
  11. نور وجدان

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    جہاں آپ ہوں اور دعا نہ ہو یہ کہاں ہو سکتا ہے ۔۔ بہت شکریہ
  12. نور وجدان

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    شکریہ ۔۔۔ لکھنے کو کچھ نہیں لکھا منتشر خیالات کے علاوہ ۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ
Top