الله تعالیٰ کا ارشاد ہے:
”تو جب ان کے پاس ہمارا عذاب آیا تو چاہیے تھا کہ وہ گڑ گڑاتے (یعنی اپنے گناہوں کی مغفرت کا سوال کرتے) لیکن ان کے دل سخت ہو گئے اور شیطان نے ان کے برے اعمال کو ان کی نظروں میں اچھا بنا دیا تھا۔“ (الانعام آیت نمبر43)
اس آیت مبارکہ سے معلوم ہوا کہ جب گناہوں کی وجہ سے دل سخت...