ممتاز مفتی کے الفاظ میں آپ کی اس بات پر خوش عام دید کہوں تو۔۔۔۔
"نئی نویلی دلہن بھی اگلے دن سر اٹھا کر دنیا کو یوں دیکھ رہی ہوتی ہے جیسے کہہ رہی ہو ہم سب جانتے ہیں۔"
مجلس میں خوش آمدید۔۔۔ امید ہے آپ کی معرفت علم میں اضافے کا سبب ہوگی۔ :)
عنوان و تعارف کا ربط سمجھنے کی کوشش کی تو یہی اندازہ ہوا کہ کیمسٹری پڑھی ہے جبکہ ادب کا شوق تھا۔۔۔ :) بہت خوب۔۔۔۔
خوش عام دید فاطمہ بتول صاحبہ۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھتے رہیں گے۔ :)
جی جناااب۔۔۔ مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے کہ میں کس عبدالرحمن سے مخاطب ہوں۔۔۔۔۔ اب جو کھاتے آپ نے کھولے ہیں نا۔۔۔ ان پر مٹھائی کا وزن بڑھا دیا گیا ہے۔۔۔۔
اور اتنی لمبی فون کال کیوں کی۔۔۔۔ کتنی باتیں کی نا۔۔۔۔۔ اب سر دوبارہ پکڑ لیں۔۔۔ :p