بس یہی خوبی ہے سب کی کہ سب کے سب ہی باتونی ہیں میرے علاوہ ۔
ارے نایاب لالہ کا تو بتایا ہی نہیں تھا میں نے ۔ ان کی تو پیاری بٹیا رانی ہوں ۔ اور ان سے کچھ روحانی نسبت ہے ۔:) بس وہ ہمیشہ دعاؤں کے ساتھ بات کرتے ہیں کبھی نہیں ڈانٹتے ہی ہی ہی۔ اور سعود لالہ بھی نہیں ۔ چاچو سے اکثر ڈانٹ پڑ جاتی ہے جب...