نتائج تلاش

  1. اے خان

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    سالگرہ مبارک مبارک ہو. سالگرہ کا ہمیں بالکل معلوم نہیں تھا. ورنہ ایک اور لڑی کھول لیتے. :birthdaycake::birthdaycake::party::birthdaycake:
  2. اے خان

    ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک

    پتہ نہیں کہاں چلے گئے ہیں. :):battingeyelashes:
  3. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کتنے نادان ہیں ہم.
  4. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے برہمن نہ سمجھا جائے
  5. اے خان

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    ملاوٹ کا لفظ بہت سننے کو ملتا ہے
  6. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل انتظار کیا ہے. ابھی تک نہیں آئے
  7. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کریں ہندوستان والے آتے ہی ہونگے وہ کیا کہتے ہیں.
  8. اے خان

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    دونوں :) مطلب میری پشتو اور اردو دونوں خراب ہے
  9. اے خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    امریکہ کی ترقی کا راز وہاں کے لوگوں کا مہذب ہونا ہے. ساری انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتی کچھ لوگ غیر مہذب بھی ہونگے.. امریکہ کا اسلحہ بنا کر دوسرے ممالک کو بیچنا.
  10. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارے جہاں سے اچھا پاکستان ہمارا
  11. اے خان

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    نہیں آپ کی اردو ٹھیک ہے. ہماری پشتو زیادہ خراب ہے. ہم جو پشتو بولتے ہیں. اس میں آدھے الفاظ اردو کے مکس ہیں
  12. اے خان

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    صحيح پشتو تو ہمیں خود بھی نہیں آتی
  13. اے خان

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    آپ بہت جلد پشتو سیکھ لیں گی
  14. اے خان

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    تو پھر جلدی سے بتائیں میں نے کیا کہا پشتو میں
  15. اے خان

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    محفل تہ پہ دوبارہ راتلو د رور درتہ ھرکلے وائی
  16. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہوسکتا ہے اگلا سال خوشیوں سے بھرا ہو. ان شاءاللہ
  17. اے خان

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    پاکستانی عوام اپنی سوچ مثبت کریں . شیغہ سنی کے بجائے مسلمان بن جائیں. بطور پاکستانی سب سے پہلے پاکستان کے بارے میں سوچیں. اس کے بعد اور اسلامی ممالک کے بارے میں سوچا جائے. ہم اپنے مسائل کا حل تلاش کرنے کے بجائے دوسروں کے مسائل حل کرنے پر تلے ہوئے ہیں.
  18. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دربار میں حاضر ہوں.
Top