آپ اپنی رائے رکھنے میں حق بجانب ہیں۔
بلوچستان کے جس علاقے (ڈیرہ مراد جمالی، ڈیرہ اللہ یار، سوئی) کی میں گفتگو کر رہا ہوں وہاں (بروہی خاندان، شاید اور نسلوں میں بھی رواج ہو لیکن میرا تعلق نہیں رہا تو علم بھی نہیں ) کسی لڑکی کا رشتہ دیتے وقت زر کثیر کا تقاضہ کیا جاتا ہے بصورت دیگر کچھ شرائط طے...