نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    سویا ہی کب تھا ؟
  2. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    اچھا چلو مان جاؤ نہ ، اچھی سی سویٹ سی ناعمہ :)
  3. محب علوی

    اردو محفل کا سکول (5)

    یہ ہوئی نہ عمدہ رپورٹ . فرحت لائبریری کی بہت اہم رکن ہیں اور بہت ہی شگفتہ طبیعت پائی ہے. فخر نوید بہت کام کے آدمی ہیں اور زیادہ تر یہ بھی پوسٹ پڑھتے ہیں لکھتے نہیں.
  4. محب علوی

    مبارکباد خوش آمدید سارہ خان بٹیا رانی

    بھوت تو محفل پر پہلے ہی موجود ہے. نہ لائبریری کا شوق گیا تھا نہ بلاگز کا گیا ہے . مصروفیت اور حالات نے دور کر دیا تھا ورنہ یہ شوق زندگی بھر کے ہیں جاتے نہیں. :)
  5. محب علوی

    مبارکباد خوش آمدید سارہ خان بٹیا رانی

    ماشاءللہ سارہ آئی ہوئی ہیں. چلو اس بہانے لائبریری ٹیم کی ایک اور ممبر تو واپس آئی اور سارہ جلدی سے تیار ہو جاؤ کام کے لیے.
  6. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    تبسم ، اسکول کی رپورٹ اب تک جمع نہیں کروائی۔ :)
  7. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    یہ تو غلط بات ہے نہ ، بولو گی نہیں تو مانو گی کیسے :)
  8. محب علوی

    آج تحریک انصاف نیو یارک کے جلسہ میں شرکت کرکے بہت لطف اندوز ہوا ہوں۔

    آج تحریک انصاف نیو یارک کے جلسہ میں شرکت کرکے بہت لطف اندوز ہوا ہوں۔
  9. محب علوی

    بری بات ایسے نہیں کرتے ۔ بھلا لالہ سے بھی ناراض ہوتے ہیں کیا :)

    بری بات ایسے نہیں کرتے ۔ بھلا لالہ سے بھی ناراض ہوتے ہیں کیا :)
  10. محب علوی

    بالکل

    بالکل
  11. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    اچھا چلو پہلے پتہ کر لو کہ کیوں ناراض ہو :LOL:
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    آتا تو ہوں البتہ کم کم ٹھہر ٹھہر کر چلا جاتا ہوں
  13. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    جی مانو بلی.
  14. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    اف غصہ وہ بھی انگریزی میں اینگری ان انگریزی بھلا میں نے کیا کیا ہے جو مجھ سے خفا ہو. :)
  15. محب علوی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    انشاءللہ آپ کی مہارت سے محفل کو مزید سنوارا جا سکے گا۔ جلد ہی آپ سے ٹائپنگ اور دیگر کام کے سلسلے میں رابطہ کیا جائے گا۔ ابھی کچھ پراجیکٹ پر بات فائنل ہو رہی ہے اور کافی کام بھرپور طریقے سے کرنے کا ارادہ ہے۔
  16. محب علوی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    دیکھ کر تو آسان ہی معلوم ہوتا ہے ویسے ہے مشکل ہی . :)
  17. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اچھا ہوں فہیم تم کیسے ہو.
  18. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    شاید مصروفیت زیادہ ہے یا کئی دفعہ بندے کا موڈ نہیں بنتا.
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    کیسا مزاج ہے مغل جی . جوش کے بقول مزاج کو لوگ جمع کے صیغے میں استعمال کرکے بڑی زیادتی کرتے ہیں.
  20. محب علوی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    م م مغل کو ٹیگ کرنا بھی تو آسان نہیں نہ :)
Top