لگے ہاتھوں اپنی (کم از کم) پانچ پسندیدہ موویز بھی بتائیے۔ چاہے پانچ سے زیادہ بھی ہوں، لیکن ترتیبِ صعودی میں رکھنے کی کوشش کریں۔
اور
پانچ موویز جو دیکھنے کو ریکمنڈ کریں گی(اگر درج بالا سے مختلف ہوں تو )۔
ایسے تو نہ کہیں بھائی۔ اختصار سے ہی سہی، لیکن اپنا نکتہ نظر تو بیان کریں۔
اظہارِ رائے کہنے یا سننے سے کیا گھبرانا کہ اختلاف جہان کا حسن ہے۔ (اور ہم سب حسینان وغیرہ ہیں).