پالک
مولی
بتھوا
سوئے
چولائی ( نیٹ سے مجھے یہی ملے ہیں ،چولائی بتھوے سے ملتی جلتی ہوتی ہے اس کے پتے بتھوے سے ذرا بڑے ہوتے ہیں)
میتھی
سرسوں (سرسوں بھی کئی اقسام کی ہوتی ہے، دیسی سرسوں، رائی سرسوں، گوبھی سرسوں وغیرہ)
چنے
لال مولی (مولی اور لال مولی کے پتے بھی ساگ کی طرح پکاتے ہیں )...