نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو..اللہ تعالیٰ آپ کی سب دلی خواہشات پوری کرے. میری چار بیٹیاں ہیں ان کے نام حرا, وفا,رمشاءاورمریم ہیں. اگر آپ والدین, بہن بھائی ،نانا نانی دادا دادی کے نام بتاسکیں تو آپ کو نام میں آسانی ہو گی
  2. خالد محمود چوہدری

    میرے ابو بیمار ہیں

    تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ اب کچھ افاقہ ہے ٹریٹمنٹ جاری ہے اللہ تعالیٰ کامل شفا عطا فرمائیں.آمین
  3. خالد محمود چوہدری

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    میرے تھکے ہوئے فون میں بھی انسٹال کی ہوئی ہے, ۔بہترین چلتی ہے. اور بالکل مفت پاکستان کے نقشہ کے ساتھ
  4. خالد محمود چوہدری

    اسکول لنچ ؟؟

    آلو یا چکن (قیمہ) کا پراٹھا
  5. خالد محمود چوہدری

    اسکول لنچ ؟؟

    مِسّی روٹی
  6. خالد محمود چوہدری

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    100% درست لیکن سب مرد ایک جیسے نہیں ہو تے
  7. خالد محمود چوہدری

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    نہ تو حذف کئے جا سکتے ہیں اور نہ ہی حذف کئے جانے کا کوئی امکان ہے, بحث جتنی مرضی کرلیں
  8. خالد محمود چوہدری

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    میرا مراسلہ دوبارہ پڑھ لیں پلیز
Top