ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ جو بھی ہندوستان میں رہتا ہے "ہندو" ہے۔ تو جو بھی پاکستان میں رہتا ہے پاکستانی ہے۔ پہچان کے طور پر پنجابیوں میں مزید بہت ساری "قومیں" ہیں۔ مثال کے طور پر جاٹ'جٹ'۔آرائیں وغیرہ اور جاٹوں میں بھی آگے بہت ساری مزید شاخیں ہیں۔
ہجرت بہت ہی مقدس لفظ ہے ان معنوں میں کہ...