نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    اور تم کتنی خبریں بناتے ہو نا :)
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    :) :) :) ۔۔۔ بچے ہی آپ کو سناتے ہونگے "راگ بھیرویں" میں غزلیں :) وعلیکم السلام بھیا جی ۔۔۔ اللہ کا شکر ہے ۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟ کیا ہورہا ہے؟ @مقدس۔۔۔ اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔۔۔۔ :(
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    وعلیکم السلام اپیا :) :) اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہیں :) آپ سنائیے۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    اچھا چلو میری آواز میں سنا دو مقدس :)
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    مقدس ۔۔۔ ایک اردو ڈرامے کا کلپ دوں ابھی دیکھو گی :) :) :) ؟؟؟
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اچھا نا نہیں کہہ رہے۔۔۔۔۔۔ تمہیں کوئی لطیفہ آتا ہے؟؟
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اوکے اوکے۔۔۔۔مت کھاؤ۔۔۔
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    مقدس اگلا لطیفہ: ٹیچر نے شرارتی لڑکوں کو کلاس میں سزا دی کہ سیدھا لیٹ کر سائیکل کی طرح پیر چلائیں۔ ایک بچہ رک گیا، ٹیچر نے پوچھا کیوں رکے؟ تو اس نے کہا: "سر میری چین اتر گئی ہے" ہاہاہاہاہاہہا
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    مقدس یہ سنو: فقیر: بیگم صاحبہ آپ کے پاس کھانا ہے؟ بیگم صاحبہ: ہاں ہے، مگر بھوکا ابھی دفتر سے نہیں آیا :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اچھا پھر سچ سچ بتاؤ ڈاؤن کیوں فیل کر رہی ہو؟؟
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    مقدس یہ بھی دیکھو :)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    وعلیکم السلام زین میاں کیا حال ہیں :) ۔۔۔ کیسا ہے شہر کا موسم اور امن و امان؟
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اوئے۔۔۔۔ اچھا کھاؤ نہیں۔۔۔۔ پی لو ۔۔۔۔ تھوڑا سا جوس۔۔۔
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    فہیم والی وڈیو دیکھو :)
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اف۔۔۔۔اچھا تو لطیفہ سنو گی؟؟
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    ارے کیا ہے؟ کیوں فیلنگ سیڈ؟؟؟؟ یہ رونے دھونے کا پروگرام مت رکھا کرو ورنہ ہم سب باجماعت روئیں گے :cry:
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    ارے تمہیں کیا ہوا :( :(
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    ہممممممممممممممممممممممم
  19. محمد امین

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    سر جی دبستانِ پنجاب اور دبستانِ کراچی میں تذکیر و تانیث کے کافی مسائل ہیں ؛)
Top