قرآن حدیث سے یہ بات قطعی ثابت نہیں کہ جہنم اسی زمین کے گولہ میں ہے۔۔۔
اگر ہے تو کس ماہئیت میں ہے۔۔۔
جہنم کا اصل مقام کہاں ہے اللہ ہی کو معلوم ہے۔۔۔
آنکھوں دیکھے بغیر جہنم کےبارے میں قطعی بات کیسے معلوم ہوسکتی ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم کی دید سے بھی بچائیں!!!