نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد نیلم کی ہیٹ ٹرک

    چلیں آہ بھی رہ جاتی تو دکھ نہیں ہونا تھا دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
  2. محمد بلال اعظم

    پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

    ہاہاہا نایاب لالہ کے نایاب نام کا کیا خوب نایاب استعمال کیا ہے۔ نایاب لالہ پھر آپ ہی روشنی ڈالیں اس پہ۔
  3. محمد بلال اعظم

    پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

    تو پھر شمشاد بھائی کیوں کہہ رہے ہیں؟
  4. محمد بلال اعظم

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ہائے جناب عمل تو میں بھی کر رہا ہوں۔
  5. محمد بلال اعظم

    یہ کون سی بحر ہے؟

    جب کھلا تھا مرا کردار مری موت کے بعد یاد کرتے تھے مجھے یار مری موت کے بعد ۔۔۔ فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فَعِلان 1211-2211-2211-2212 جب ک لا تا- م رَ کر دا- ر م ری مو- ت کِ با د یا د کر تے- تِ م جے یا- ر م ری مو-ت کِ با د پہلے رکن "فاعلاتن" کی جگہ "فَعِلاتن" اور آخری رکن "فَعِلان" کی جگہ "فعلن،...
  6. محمد بلال اعظم

    یہ کون سی بحر ہے؟

    کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی سپرد کر کے اسے روشنی کے ہاتھوں میں میں اپنے گھر کے اندھیروں میں لوٹ آؤں گی بدن کے قرب کو وہ بھی نہ سمجھ پائے گا میں دل میں روؤں گی آنکھوں میں مسکراؤں گی وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے میں کس سے روٹھ سکوں گی کسے...
  7. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    ہائے ہائے :grin: اس مسکان سے کام چل جائے گا کیونکہ ہمارے پاس دینے کے لئے ایک مکراہٹ اور چند پیار بھرے کلمات کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ کیونکہ منزلِ عشق بسے دور دراز و است ولے طے شود جادہِ صد سالہ بہ آہے گاہے
  8. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ عزیز آپی physicist, engineer, researcher, scientist ان سب میں کیا فرق ہوتا ہے؟
  9. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    مسکان اور غرارہ تو سمجھ میں آ گیا۔ یہ بھپارہ کیا ہوتا ہے؟
  10. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    میرے سر میں درد ہو رہا ہے، نزلہ بھی ہے۔ کسی کو کوئی حل پتا ہو تو بتائیے۔
  12. محمد بلال اعظم

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    چاہے افسانہ ہو یا کچھ اور مگر حقیقت کے بہت قریب ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    ہیریٹیج ورثہ (پی ٹی وی) : علامہ اقبال اسپیشل

    واؤ ایک بہت ہی پیارا دھاگہ ماہِ اقبال کے حوالے سے۔
  14. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  15. محمد بلال اعظم

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا اور ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے، خرابوں میں ملیں
  16. محمد بلال اعظم

    مبارکباد نیلم کی ہیٹ ٹرک

    جب ایک دن میں کئی ہزاری دھاگوں پہ مبارکباد دی جائے تو یہی حال ہوتا ہے۔ آئی مِین ہممم ہممم ہممم ہممم ہممم ہممم ہممم ہممم
  17. محمد بلال اعظم

    پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

    پھر تو ناعمہ آپی سے اُس دور کے کافی نایاب قصے بھی سننے کو مل سکتے جیسے یہ کہ غالب نے یہ رباعی غلط کیوں لکھی تھی دُکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالب دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں سونا سوگند ہو گیا ہے غالب
  18. محمد بلال اعظم

    مانگے برائے اصلاح

    یعنی اب غزل یوں ہو گئی ہے: ایک جگنو ہے کہ منزل کے حوالے مانگے ایک تتلی ہے کہ جگنو سے اُجالے مانگے ایک وہ حشر ہے جو دل میں بپا رہتا ہے اور اک دل ہے، زباں پر بھی جو تالے مانگے میری تصویر کے سب رنگ زوال آمادہ اور مرا یار کہ شہکار نرالے مانگے قیس کی آخرش اب دربدری ختم ہوئی آج تو لیلیٰ نے بھی...
Top