آپ کا جواب :) :)
انسان کو جو چاہیے اس وقت کی تتلیاں ساتھ ساتھ لیے پھرتی ہیں ۔بھاگ کر تھک کر جاتے ہیں ۔۔۔ بالکل آپ کی پہیلی کی طرح ۔۔۔ یہ انداز بھی اچھا ہے ۔۔۔اچھا اس لیے ہے جب میں نے سوفیکلیز کا ایڈیپس ریکس پڑھا ۔۔۔۔۔ وہ بھی ایک رڈل سے شروع ہوا۔۔۔ کتنا مزہ آتا جب ہم ایک سٹل ناٹ لگا کر چیزوں کے...