نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    یہ شعر مرزا ہادی رسواؔ نے امراؤ جان ادا میں نقل کیا ہے۔

    یہ شعر مرزا ہادی رسواؔ نے امراؤ جان ادا میں نقل کیا ہے۔
  2. راحیل فاروق

    آپا، کھڑی زبر کہاں آئے گی؟

    آپا، کھڑی زبر کہاں آئے گی؟
  3. راحیل فاروق

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    خیر مبارک، بھائی۔ شکریہ۔ بے حد خیر مبارک، اچھی بہنا۔ بہت بہت شکریہ۔ عربی تو رہی ایک طرف، یہ گوگل ٹرانسلیٹ کی سبھی زبانوں کی ماہر ہیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ارے واہ۔ ہمارے ساتھ ایک محفل میں کچھ الٹ ہوا ہے۔ اچھے خاصے ریشائیل لوگ موجود تھے۔ ایک بزرگ قسم کے اقبالؒ کے شاہین اپنا متدین کلام...
  4. راحیل فاروق

    بہت شکریہ!

    بہت شکریہ!
  5. راحیل فاروق

    میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم / وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے!

    میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم / وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے!
  6. راحیل فاروق

    خوب!

    خوب!
  7. راحیل فاروق

    کس کا شعر ہے یہ، بھائی؟

    کس کا شعر ہے یہ، بھائی؟
  8. راحیل فاروق

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    شکریہ، فہد! :):):) عنایت۔ ویسے آپ رائے زنی کا شوق اصلاحِ سخن میں بھی پورا کر سکتی ہیں! :in-love::in-love::in-love: شکریہ، ہفت زبان! :sneaky::sneaky::sneaky: عنایت، نقیبی صاحب! :):):) :):):) مستقبل کی عاشقی سے محتاط رہنا۔ اب بڑے ہو گئے ہو۔ پٹو گے! :terror::terror::terror...
  9. راحیل فاروق

    ایک کاوش برائے اصلاح

    اچھی کاوش ہے، بھائی۔ :):):) دوسرے مصرعے میں یہ کا مشار الیہ واضح نہیں۔ ارمان مراد ہیں؟ اگر ہاں تو ارمانوں کا سہنا چہ معنیٰ دارد؟ خوب صورت خیال ہے۔ بلکہ بہت خوب صورت! مگر مصرعِ اولیٰ کو ذرا ادل بدل کر دیکھیے۔ شاید اور بہتر ہو جائے۔ یہ شعر بھی اچھا ہے مگر پہلے مصرعے کی بنت ناقص ہے۔ اسے مثال کے...
  10. راحیل فاروق

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    شکریہ، تابش بھائی۔ ردیف تو عام سی ہی ہے، زمین البتہ ذرا ہٹ کے ہے۔ :):):) اردو غزل میں عشاق کی مرنے کی نیت اتنی معروف ہے کہ بجائے خود ایک علامت بن گئی ہے۔ ہاں البتہ روایت ناآشناؤں کو ضرور عجیب معلوم ہو گا۔ ہم تھے مرنے کو کھڑے، پاس نہ آیا، نہ سہی آخر اس شوخ کے ترکش میں کوئی تیر بھی تھا؟ (غالبؔ)...
  11. راحیل فاروق

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو اب عشق ہو گیا ہے، میری بلا سے جو ہو سنتے تھے عاشقی میں خطرہ ہے جان کا بھی نیت ملاحظہ ہو، ہم نے کہا "چلو، ہو!" نازک تھا آبگینہ پر کھیل کھیل ہی میں چوٹ ایسی پڑ گئی ہے پتھر تڑخ کے دو ہو ڈھے جائے گی کسی دن دل کی عمارت آخر کچھ گھر پہ بھی توجہ، اے گھر کے باسیو! ہو...
  12. راحیل فاروق

    انٹرویو شہباز بھائی سے انٹرویو

    بھائی، اب ہم کیا پوچھیں؟ ہمیں تو سب پتا چل گیا ہے۔
  13. راحیل فاروق

    مجلد یا غیر مجلد؟

    مجلد یا غیر مجلد؟
  14. راحیل فاروق

    کچھ اور سخن کر کہ غزل سلکِ گہر ہے!

    (محمداحمد بھائی کی فرمائش پر لکھا گیا) عالمی ادب کے تناظر میں دیکھا جائے تو غزل یوں معلوم ہوتی ہے جیسے جل پریوں کے جمگھٹ میں کوئی آسمانی پری سطحِ آب پر اتر آئی ہو۔ اجنبی اجنبی، وحشی وحشی، تنہا تنہا۔ جس کے حسنِ سوگوار پر لوگ ریجھ بھی جائیں اور سٹپٹا بھی جائیں۔ دیوانوں کو اس کا جمالِ بے ہمتا وجد...
  15. راحیل فاروق

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    خیر مبارک، چوہدری صاحب۔ شکر گزار ہوں۔ خیر مبارک، بھائی۔ :redheart::redheart::redheart: یہی تو ان بےپایاں محبتوں کا ثبوت ہے جن پر ہمیں ناز ہے۔ ثم آمین۔ بیٹی کی سالگرہ آپ کو بھی مبارک ہو۔ اللہ گھر بھر کو سلامتی اور برکت دے! شکریہ، چھوٹے بھائی۔ :inlove::inlove::inlove: ان شاء اللہ۔ آپ سے جلد...
  16. راحیل فاروق

    یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں / ایک خانہ خراب ہیں دونوں

    یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں / ایک خانہ خراب ہیں دونوں
  17. راحیل فاروق

    کافر کافر زہرا کافر!

    کافر کافر زہرا کافر!
  18. راحیل فاروق

    کیا یہ مطلع ہو سکتا ہے؟(مفتعلن فاعلن مفتعلن)

    پہلے مصرعے کا مطلب تو یہ ہو گیا کہ سوز سے بھرپور آہ دل پر اثر کرے۔ مگر دوسرے کی تراکیب کچھ گڑبڑ ہیں۔ چشم زدن کا لغوی مطلب ہے آنکھ مارنا۔ یعنی پلک جھپکنا۔ اس کا استعمال اردو اور فارسی محاورے میں حرفِ جار کے سوا نہیں۔ اردو میں "چشم زدن میں" کہا جاتا ہے۔ لہٰذا یہ ٹکڑا نظرِ ثانی کا محتاج ہے۔ اشک...
  19. راحیل فاروق

    دو سو --- ایک جائزہ

    محفل کو آپ کا بھی شکر گزار ہونا چاہیے ہمارے خیال میں تو۔ اتنے بہت سے مراسلے، اتنی اچھی اچھی درجہ بندیاں اور اتنی کم منفیت۔ :applause::applause::applause: ان معروضی پیمانوں سے ہٹ کر بھی دیکھا جائے تو آپ کی سی مرنجاں مرنج طبیعت ہی انٹرنیٹ پر غنیمت ہے۔ پھر ایسی بے ضرر افتادِ طبع کے ساتھ اتنی متعدد...
  20. راحیل فاروق

    تسنن، تقدس اور تصنع والی لڑی یاد آ گئی! :)

    تسنن، تقدس اور تصنع والی لڑی یاد آ گئی! :)
Top