خوش آمدید محترمہ لاریب مرزا صاحبہ
محفل میں خوش آمدید
وعلیکم السلام بڑا پیار نام ہے آپ کا
ارے واہ یہاں تو لاہوریوں کی بھرمار ہوگئی ہے ویسے کبھی میرے تعلق بھی لاہور سے ہوا کرتا تھا۔
بہت خوب یعنی علم کا سفر جاری ہے
یہ تو محفل ہی اردو سے محبت کرنے والوں کی ہے
یہاں بہت سے مرزا غالب کے جانشین...
ارے واہ ماشاءاللہ کیا خوب صورت نظر آ رہے ہیں فونٹس گڈ ورک فاروقی صاحب :applause::applause:
بھائی اگر ہو سکے تو واردات کا طریقہ کار بھی بتا دیں میرا مطلب ہے فونٹس انسٹال کرنے کا بھی بتا دیں
بھائی ہماری حکومت پر ایسے طنز کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔
میڈیا والے غیر جانبدار تو نہیں ہیں لیکن پھر بھی حکومت کی کافی لا پا کرتے رہتے ہیں
کبھی کوئی اثر نظر آیا آپ کو
چلو ایک تو درزن نے پیسے بھی لیے ہوں گے اور کام بھی اچھا نہیں کیا میں ہوتی تو درزن سے باقاعدہ لڑائی کر لیتی اتنے ارمانوں سے بنائے ہوئے فراک کا کیا حال کر دیا۔
ویسے آپ کی ہمت ہے جو ٹھیک کر لیا ورنہ میرے جیسی ہوتی تو بس افسوس ہی کرتی رہتی
شائد سر کے آگے والے حصے میں ہوں بال مجھے تو پیچھے والا سر کا حصہ نطر آ رہا ہے عاصمہ دوسری طرف ہے تو ہو سکتا ہے اسے سر کے سامنے والے حصے میں کچھ بال نظر آئے ہوں:p:p
کیا آپ کو بھی سر کا پچھلا حصہ ہی نظر آ رہا ہے؟