عدم برداشت --- قوم کو لاحق موذی بیماریوں میں سے ایک
٭
آج صبح دفتر جاتے ہوئے ایک اشارہ پر رکے۔ پچھلی گاڑی کے پاس جیسے ہی ایک موٹر سائیکل پہنچا، گاڑی میں موجود ادھیڑ عمر ڈرائیور نے دروازہ کھول کر اس لڑکے کو گرایا۔ اور اس پر چلانا شروع ہو گئے۔
دراصل پیچھے کہیں اس بے چارے کی موٹر سائیکل ان کی...