نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    سی اور سی پلس پلس مشکل اور لو لیول زبان ہے خصوصا پوائنٹرز کی وجہ سے نئے سیکھنے والوں کو کافی دقت ہوتی ہے اور پوائنٹرز کا استعمال بھی محدود اور مخصوص ڈومین میں ہے۔ اس کی بجائے اگر جاوا سیکھیں تو ایک تو اینڈرائیڈ ، دوسرا سروس اور بزنس سائیڈ پر سب سے مستحکم زبان سیکھنے اور مہارت پیدا کرنے کا...
  2. محب علوی

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    ایم آئی ٹی اور چند اور مشہور و معروف امریکی یونیورسٹیاں کچھ مفت آن لائن کورسز بھی کروا رہی ہیں۔ جن میں سے چند کے لنک مندرجہ ذیل ہیں : کمپیوٹر سائنس اور پروگرامنگ کی مبادیات Software as Service HTML 5 Tutorial SQL Tutorial
  3. محب علوی

    ایک دوست کا کہنا ہے کہ دو سو ڈالر تقریبا پاکستان پر لگا دینا چاہیے ، ایسے کھلا چھوڑ دیا تو ہار...

    ایک دوست کا کہنا ہے کہ دو سو ڈالر تقریبا پاکستان پر لگا دینا چاہیے ، ایسے کھلا چھوڑ دیا تو ہار جائیں گے یہ :)
  4. محب علوی

    آج سینٹ پیٹرک ڈے پریڈ نے مین ہیٹن ہاؤس فل رکھا

    آج سینٹ پیٹرک ڈے پریڈ نے مین ہیٹن ہاؤس فل رکھا
  5. محب علوی

    عمدہ شعر ہے ناعمہ ۔

    عمدہ شعر ہے ناعمہ ۔
  6. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    سو جاؤ ناعمہ ، یہاں تو صبح ہو گئی ہے۔
  7. محب علوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ہاہاہاہاہا میں بھی تمہیں سدھار کر ہی چین سے بیٹھوں گا ، فکر نہ کرو بچو :LOL:
  8. محب علوی

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    ایسا نہیں ہے ، بچپن میں میں نے بھی تقریبا سارے میسر برانڈ کا ایک ایک سگریٹ تو پی کر دیکھا تھا پکڑنے جانے سے پہلے تک ۔ ;)
  9. محب علوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کچھ کرو ناعمہ عزیز تقریبا میری والی حرکت ویسے تمہاری پوسٹس مزے کی ہوتی جا رہی ہیں ، شاباش ایسے ہی پوسٹ کرتی رہنا۔
  10. محب علوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    نہیں وہ دیکھ کر تو میرا دل کرتا ہے کہ زندگی ایسی ہی ہونی چاہیے۔ :)
  11. محب علوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    رونا اتنی بری بات نہیں۔
  12. محب علوی

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    ہاہاہاہا اس دھاگے پر نظر پڑتے ہی مجھے سب سے پہلے خیال آیا تھا کہ اگر اس دھاگے پر فاتح کا جواب نہ آیا تو لطف نہیں آئے گا اور مجھے سخت مایوسی ہوگی ، شکر ہے فاتح ہے نے مایوس ہونے سے بچا لیا۔ :) اتنا دھواں فی کش ہو تو لطف آتا ہوگا سگریٹ "پھونکنے" کا۔ کالج یونی ورسٹی لندن میں کی گئی ایسی ہی...
  13. محب علوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اففففف ناعمہ کا جن ابھی بھی نہیں نکلا۔ میں اداس ہوتا ہوں تو مستقبل کا کوئی دردناک نقشہ ذہن میں کھینچ کر آنسوؤں کی جھڑی لگا دیتا ہوں۔
  14. محب علوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    سید زلفی صاحب اگر یہ جملہ صحیح ہے توبہت لوگوں کی تصحیح ہو جائے گی۔
  15. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    ابن سعید کی جرات کو سلام :)
  16. محب علوی

    آپ کی آج کی خواہش

    پیش ہٹا کر پڑھیں تو اگلا مصرعہ پیش خدمت ہے بہت نکلے مرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے ;)
  17. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    تو قبلہ شروع کریں نہ :)
  18. محب علوی

    آپ کی آج کی خواہش

    میں اس دھاگے میں غالب کے اس شعر کی جواناناں تشریح کر دوں جو مزاحیہ شاعری کی ایک مشہور کتاب میں چھپ بھی چکی ہے۔ ہزاروں لڑکیاں ایسی کہ ہر لڑکی پر دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے اس کے علاوہ اردو بلاگر عنیقہ ناز کی پوسٹ ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا میں بھی ذکر ہے ۔
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    فرحت کیانی شاعر حیات ہو اور بذات خود فورم پر موجود بھی ہو تو تشریح کی جرات کون غیر شاعر کر سکتا ہے ۔
  20. محب علوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ہاہاہاہا ، میں نے سوچا کچھ سٹروکس میں بھی فرنٹ فٹ پر کھیل لوں۔
Top