آج پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کا ہے
ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 201 رنز بنائے ہیں 1۔45 اوورز میں ۔
جس میں ڈی ایس اسمتھ کے 67 رنز ہیں
رچرڈز کے 59
مرلی اور مینڈس سے تین تین وکٹ لی ہیں ۔
دنیا کا پہلا پورٹیبل کمپیوٹر اپریل 1981 میں ریلیز ہوا
قیمت $1,795 یو ایس ڈالر
وزن 24.5 پاؤنڈ
سی پی یو Zilog Z80 @ 4.0 MHz
ریم 64K RAM
ڈسپلے built-in 5" monitor 53 X 24 text
مآخذ