مظلوم اونٹ
دوستو سندھ کے ريگستاني علاقے ميں ايک چھوٹا سا گاؤں تھا، اس گاؤں میں ايک لڑکا رہتا تھا، اس کا نام خدا بخش تھا مگر گاؤں والے اس کو بخشو کہہ کر پکارتے تھے۔
يہ گاؤں صحرائے تھر کے ساتھ لگتا تھا، گاؤں والوں کيلئے پينے کا پاني حاصل کرنا بڑا مسئلہ تھا، ان کي زندگي کے قيمتي اوقات کا ايک...